وجہ پڑھنے کے بعد آپ پر رحم آ رہا ہے۔ :)
کسی بنیادی اصول پرتو فیصلہ تب ہی ہوگا جب اصول کی اپنی کوئی بنیاد ہو۔ فرشتوں، جنات، خداؤں، بعد الموت زندگی سے متعلق ہمارے پاس دین و مذہب کے علاوہ اور کوئی دوسری بنیاد موجود نہیں ہے جسپر فیصلہ کیا جا سکے کہ آیا انکا کوئی وجود ہے یا نہیں۔ ایسے میں لاادریت...