ٹی وی 3 کے پاس اسکے رائٹس ہیں اور یہ یہاں چار دن بعد 28 جنوری کو براڈ کاسٹ ہوگا۔ مطلب انتظار سے بچنے کیلئے پائرسی یا پراکسی کرنی پڑے گی۔
http://www.tv3.no/the_x_files
نہایت معلوماتی ہے کہ آپکو پوکر پسند ہے۔ ہم پچھلے سال ڈنمارک کروز شپ پر گئے تھے تو وہاں کسینوز پر جا بجا پوکر کھیلی جا رہی تھی۔ جیسا کسینو رائل میں دکھایا اس سے کہیں زیادہ ٹیشن والا ماحول ہوتا ہے۔ باقی فلم آپکے پاس رکھی پڑی ہے، ا س سے متعلق فتویٰ شاید زیک آکر صادر فرمائیں :)
ٹریلر کے مطابق وہی ایریا 51، روسویل یو ایف او کریش وغیرہ جیسے سازشی نظریات پر مبنی سیریز لگ رہی ہے۔ لگتا ہے عوام میں اصلی کہانیوں سے زیادہ سازشی نظریات مقبول ہیں جنہیں کیش کیا گیا ہے۔
ویسے تھوڑا لیٹ ہو گیا ہوں کیونکہ آجکل زیک بھائی کافی متحرک ہو گئے ہیں ۔ یوں پیغامات کی تعداد کا حساب لگانا تھوڑا مشکل ہے۔ بہرحال اس سنگ میل کو عبور کرنے پر مبارک باد تو بنتی ہے :)
میرے پانچ سال پرانے ایچ پی الیٹ بُک 8560p میں یہ صلاحیت موجود ہے کہ یہ صرف اسوقت چارج کرتا ہے جب کمپیوٹر بند ہو۔ کمپیوٹر کھولنے پر کرنٹ سیدھا ساکٹ سے اٹھاتا ہے: