یہ تو ایسا لگ رہا جیسے کسی روٹھی ہوئی دوشیزہ کو واپس بلانے کیلئے اتنے پاپڑ بیلنے پڑے۔
بالکل بھی نہیں۔ ہماری انسے کئی گھنٹہ طویل ملاقات میں ایسا کوئی تاثر نہیں ملا۔ نیز یہ کہ وہ آپکی وجہ سے دو بار محفل چھوڑ کر گئے ہیں، غلط ہے۔
قیصرانی کی شادی کے قصے کے پیچھے بھی ایک لمبی داستان ہے۔ کبھی موقع...