مبارکباد زکریا بھائی کے 18000 پیغامات!

arifkarim

معطل
ویسے تھوڑا لیٹ ہو گیا ہوں کیونکہ آجکل زیک بھائی کافی متحرک ہو گئے ہیں ۔ یوں پیغامات کی تعداد کا حساب لگانا تھوڑا مشکل ہے۔ بہرحال اس سنگ میل کو عبور کرنے پر مبارک باد تو بنتی ہے :)
 
زیک

مسافر
زکریا بھائی، آپ کو مبارکباد ابھی چاہیے یا بیس ہزار مراسلات مکمل ہونے کے بعد؟ :) :) :)
یہ تو آپ کی مرضی ہے۔ کیک البتہ ایک لاکھ پر ملے گا۔

ویسے شکر ہے 18000 پوسٹس کی ہی مبارکباد دی جا رہی ہے۔ اگر میرے 18 ہزار مراسلوں پر پچیس ہزار کی مبارک دیتے تو میں کیا کرتا۔
 
پھر پچیس ہزار مراسلوں کی پیشگی مبارکباد قبول فرمائیں۔ :) :) :)
 
مبارک ہو زیک بھائی آپ کو یہ سنگِ میل۔

( واضح ہو کہ اردو میں بھی ابھی تک میل ہی مستعمل ہے، کلو میٹر نہیں ہوا ورنہ ہم سنگِ کلومیٹر لکھتے، کلومیٹروں کی مسافت منٹوں میں طے کرتے، وغیرہ وغیرہ)
 
شکریہ خلیل الرحمن اور ذیشان
 
سید عاطف علی

لائبریرین
واہ زیک مبارک ہو۔ ۔۔ لیکن منفی سے کیا ہوتا ہے۔
آواز "نفی" کم نہ کند شانِ زکریا ۔:hatoff:
ویسے یہ منفی کا کرائے ٹیریا کیا ہے ؟ ناپسندیدہ تو منفی ہوتا ہوگا ، کیاغیر متفق ہونا بھی منفی ہے؟ :roll:
 
غیر متفق کی ریٹنگ نیوٹرل ہونی چاہیے ابن سعید اور شاید متفق کی بھی۔
 
زیک

مسافر
واہ زیک مبارک ہو۔ ۔۔ لیکن منفی سے کیا ہوتا ہے۔
آواز "نفی" کم نہ کند شانِ زکریا ۔:hatoff:
ویسے یہ منفی کا کرائے ٹیریا کیا ہے ؟ ناپسندیدہ تو منفی ہوتا ہوگا ، کیاغیر متفق ہونا بھی منفی ہے؟ :roll:
کچھ نہیں ہوتا اسی لئے تو کہہ رہا تھا کہ اس کی بھی مبارک دیں کہ ایک سنگ میل ہے
 
Top