زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان کی چار سرحدیں
زیک بھائی بلوچستان جانا ہوا ہے آپ کا؟
محمد تابش صدیقی
Post #32
فروری 21، 2018
فورم:
اپنا اپنا دیس
پاکستان کی چار سرحدیں
یعنی بلند ترین کہیں نہ کہیں فٹ ہو گیا۔ ورنہ بلند ترین خنجراب پاس تو کہا ہی جا سکتا تھا،
محمد تابش صدیقی
Post #31
فروری 21، 2018
فورم:
اپنا اپنا دیس
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
محمد تابش صدیقی
Post #49
فروری 21، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سیاسی چٹکلے اور لطائف
گارڈ فادر کا کردار تو ہیرو کا تھا، جسے ولن بنادیا گیا: جسٹس دوست محمد گارڈ فادر امیروں کو لوٹ کر غریبوں کو دیتا تھا: جسٹس دوست محمد
محمد تابش صدیقی
Post #503
فروری 21، 2018
فورم:
لطائف
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
پی ایس ایل کے آغاز سے اسلام آباد یونائٹڈ کا سپورٹر ہوں، اور ان شاء اللہ آگے بھی رہوں گا۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #42
فروری 21، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ایک پہیلی کے اشارات میں رہتا ہے وہ
بہت خوب احمد وصال بھائی۔ بہت عرصہ بعد چکر لگایا۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #4
فروری 21، 2018
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل
یہاں ایک راشد اشرف بھائی ہیں، جو کتب کی سکینگ کر کے مختلف کتب خانوں کو محفوظ کرنے کا کام بڑی محنت سے کر رہے ہیں۔ ان سے رابطہ کر کے کم از کم یہ کام تو کروایا جا ہی سکتا ہے۔ :) اس طرح دونوں مقاصد حاصل ہو جائیں گے۔
محمد تابش صدیقی
Post #67
فروری 21، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
میری اسکیچ بک
زبردست۔ اس کے ساتھ تو آپ کا شعر بھی خطِ جلی میں لکھا ہونا چاہیے ہوا اُتار بھی ڈالے اگر قبائے بدن بلند رکھتے ہیں بازو بکھر نہیں جاتے :)
محمد تابش صدیقی
Post #11
فروری 21، 2018
فورم:
مشاغل
میری اسکیچ بک
بہت خوبصورت
محمد تابش صدیقی
Post #7
فروری 21، 2018
فورم:
مشاغل
گاڑیوں کی امپورٹ
بھائی کی۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #9
فروری 20، 2018
فورم:
معیشت و تجارت
محفلین مدد!
یہ ضروری نہیں ہے کہ 8 محفلین نے کھولا ہو۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #28
فروری 20، 2018
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
سیاسی چٹکلے اور لطائف
اصل میں اس وقت سنگِ بنیاد کا افتتاح رہ گیا تھا۔
محمد تابش صدیقی
Post #490
فروری 20، 2018
فورم:
لطائف
محفلین مدد!
میرا خیال ہے کہ یہ درست تعداد نہیں ہوتی، بلکہ ایک ہی فرد بھی بار بار کھولے تو یہ کاؤنٹ بڑھ جاتا ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #5
فروری 20، 2018
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
غزل
بہت خوب۔ سفر کا تلفظ دیکھ لیجیے۔ ایک اور صلاح یہ ہے کہ "پہ " کو دو حرفی استعمال کرنے کے بجائے "پر "بھی استعمال ہو سکتاہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #4
فروری 20، 2018
فورم:
اِصلاحِ سخن
گاڑیوں کی امپورٹ
ابھی تک بےکار ہوں۔ :) مگر دلچسپی کی خاطر اس لڑی کی نگرانی شروع۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #3
فروری 20، 2018
فورم:
معیشت و تجارت
کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!
اس کو تو نہیں، مگر ایسے چوہوں سے پالا پڑا ہے۔ ایک کا طریقۂ واردات تو خود اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #1,678
فروری 20، 2018
فورم:
لطائف
کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!
اس میں کوئی شک نہیں کہ چوہا انتہائی ذہین جانور ہے۔ اس کی قوتِ مشاہدہ بہت اچھی ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #1,676
فروری 20، 2018
فورم:
لطائف
راز درپردۂ دستار و قبا جانتی ہے
کہنے کا مطلب یہ ہے کہ امریکہ کا ریٹرن ٹکٹ بھیجیں، بندہ خود گُڑ لے کر حاضر ہو گا۔
محمد تابش صدیقی
Post #34
فروری 20، 2018
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
راز درپردۂ دستار و قبا جانتی ہے
یہ آفر صرف ظہیر بھائی کے لیے ہے؟
محمد تابش صدیقی
Post #32
فروری 20، 2018
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
راز درپردۂ دستار و قبا جانتی ہے
گڑ کے لیے اے خان بھائی سے رابطہ کریں۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #26
فروری 20، 2018
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top