یہاں جو مفہوم میری سمجھ میں آ رہا ہے وہ یہ ہے کہ
اپنے سخت حالات پر شاعر عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ بھلے ہم اپنی زندگی مشکلات میں گزار دیں، مگر آنے والوں کے لیے کچھ کر جائیں گے۔
یعنی ہمارے ہوتے یہ زمانے کی تلخیاں ختم نہ بھی ہوں تو ہم اپنی کوشش جاری رکھیں گے، اور ہماری محنت کے سبب اچھا...