موبائل سے غلطی سے پریس ہو گئی۔ :)
ریٹنگ سسٹم میں مسئلہ نہیں، یہ موبائل پر ریٹنگ آئکون چھوٹے ہونے اور بعض اوقات محض انجانے میں ٹچ ہونے کی وجہ سے ہو جاتا ہے۔
اس معاملے میں بہتر اور مناسب رہنمائی تو شعبۂ طب کے افراد ہی کر سکتے ہیں۔
سی ایم ایچ لاہور میں ایک آرتھوپیڈک سرجن ہیں، ڈاکٹر کرنل (اب شاید رینک بڑھ گیا ہو) سہیل امین۔ پاکستان کے چند بہترین آرتھوپیڈک سرجن میں سے ایک ہیں۔ ان سے مشورہ لیں۔
سی ایم ایچ راولپنڈی پاکستان میں آرتھوپیڈک سرجری میں چند...