بہت شکریہ ظہیر بھائی۔
جی ایسا ہی ہے۔ رواج بدل گئے ہیں۔ دسمبر میں ماموں زاد بھائی کی شادی تھی۔ ہمارے ایک اور ماموں شاعری کا "شوق" رکھتے ہیں، ردیف اور قافیہ ملا لیتے ہیں۔ :)
انہوں نے سہرا لکھا اور پڑھنے کی خواہش ظاہر کی۔ مگر دیر مصرفیات میں سہرا پڑھنے کی نوبت نہ آئی۔ بعد میں ان کا دل رکھنے کے لیے...