زبردست۔ بہت عمدہ انداز سے آپ نے اپنا مشاہدہ بیان کیا ہے۔
اندرون سندھ کی حالتِ زار کے حوالے سے دیگر احباب کی بدولت بھی مایوس کن باتیں سننے کو ملتی رہتی ہیں۔ لیکن بادی النظر میں اس کا کوئی حل بھی سمجھ نہیں آتا۔
ظالمانہ وڈیرہ نظام کی جڑیں کافی گہری ہیں، اور بد قسمتی سے حکمران طبقہ بھی انہی میں سے...