زبردست !
نظام کی حالت واقعی ناگفتہ بہ ہے۔۔۔
تو کیا ہم پتلی گلی سے نِکل لیں؟
کسی شے کو سنوارنے کے لیے سب سے پہلے اس کا حصہ بننا پڑتا ہے بھیا جی!
ہم کبھی بھی اپنی نا اہلی نظام کے سَر نہیں منڈھ سکتے۔۔۔۔ نظام خراب ہے تو میں اور آپ خراب تَر۔۔۔۔
کیا ایسا نہیں ہے؟
کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسہ...