نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    وواقعی؟ :پی

    وواقعی؟ :پی
  2. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گوتم بُدھ کے جانشیں ہیں :p ( صوبہ سندھ کے وزیرِ اعلٰی)
  3. مریم افتخار

    زندگی کی اِس تعریف کے لیے کچھ ہونا ضروری ہے کیا؟ ہر لمحے کچھ نہ کچھ ہوتا ہی رہتا ہے.

    زندگی کی اِس تعریف کے لیے کچھ ہونا ضروری ہے کیا؟ ہر لمحے کچھ نہ کچھ ہوتا ہی رہتا ہے.
  4. مریم افتخار

    زندگی کی اِس تعریف کے لیے کچھ ہونا ضروری ہے کیا؟ ہر لمحے کچھ نہ کچھ ہوتا ہی رہتا ہے.

    زندگی کی اِس تعریف کے لیے کچھ ہونا ضروری ہے کیا؟ ہر لمحے کچھ نہ کچھ ہوتا ہی رہتا ہے.
  5. مریم افتخار

    پانچ لفظوں کی کہانی

    مثال کے طور پر کیا؟
  6. مریم افتخار

    پانچ لفظوں کی کہانی

    کمی کا اور انداز کیا؟
  7. مریم افتخار

    پانچ لفظوں کی کہانی

    بِن پانی کے مچھلی ہو
  8. مریم افتخار

    پانچ لفظوں کی کہانی

    کمی محسوس ہونے کا انداز
  9. مریم افتخار

    پانچ لفظوں کی کہانی

    جیسے پانی کے بغیر مچھلی
  10. مریم افتخار

    مبارکباد چراغ جلتے رہیں....!!

    پھول تو دے دِیا ہے نا اس لئے اس کا ذکر نہیں کِیا..... ٹوکرا "نادیدہ" ہے , اسی لیے لکھا , تاکہ سند رہے ندیدے اوہ نہیں 'نادیدے' کی.:sneaky:
  11. مریم افتخار

    مبارکباد چراغ جلتے رہیں....!!

    دل کی گہرائیوں سے مبارک باد کا ٹوکرا قبول فرمائیے لاریب! :flower:
  12. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گُر ان مشکل باتوں کے بغیر بھی آ سکتے ہیں....شاعری کے؟
  13. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قباحت بھی کیا ہے انہیں سمجھنے میں؟
  14. مریم افتخار

    ڈراپ باکس سے متعلق ایک اہم اطلاع!

    میرے ساتھ یہ مسئلہ کل yahoo اکاؤنٹ میں ہُوا. اب کیا کروں؟
  15. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غریب بھی.... مجھے کب سمجھ آئے گی ان عجیب و غریب باتوں کی؟ :(
  16. مریم افتخار

    ہڑپہ کی تہذیب پانچ ہزار سال نہیں بلکہ نو ہزار سال پرانی ہے!

    آپ ادھر آکے مجھے بتائیے گا نا....! مجھے ہے دلچسپی !!! :)مل کے دیکھیں گے!
  17. مریم افتخار

    ہڑپہ کی تہذیب پانچ ہزار سال نہیں بلکہ نو ہزار سال پرانی ہے!

    م میوزیم کے ساتھ ہی ہیں ہڑپہ کے کھنڈرات اور علاقہ..... چند قدم دور ہی تَو تھے, آپ کیوں نہیں چلیں؟
  18. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈئیر آرزو! لڑی کے بنیادی اصول کا خیال رکھیں۔
  19. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خالی حلوہ نہیں چلے گا۔۔۔۔ ساتھ میں پوریاں بھی منگوائیں نا۔
Top