زندگی ایک سَت رنگی دھنک ہے اور اِسے کسی ایک رنگ سے تعبیر کرنا سراسر نا انصافی....... مگر کوئی جتنا قریب ہَو , با اختیار ہَو , اُتنا ہی ہماری زندگی میں صرف ایک رنگ دیکھنے کا خواہاں اور ہمارے خوابوں کے جُگنوؤں کو قید کر لینے کا متمنّی ہوا کرتا ہے. رِشتوں کی کسوٹی پَر پُورا اُترتے اُترتے بالآخر ہم...