نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    ممتاز مفتی کی "الکھ نگری"

    شہاب نامہ کے بعد الکھ نگری پڑھنا ضروری ہے اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ الکھ نگری علی پور کا ایلی کا اگلا حصہ ہے، خودنوشت ہے ممتاز مفتی صاحب کی اور اس کے پہلے چند ابواب کے علاوہ باقی سب ابواب میں قدرت اللہ شہاب کا تذکرہ ہے۔ ممتاز مفتی نے الکھ نگری لکھنے کی ضرورت اسی لیے محسوس کی کیونکہ شہاب نامہ کے...
  2. مریم افتخار

    مبارکباد سالگره مبارک ساره آپی :)

    سارہ بجّو! سالگرہ مبارک! اللہ تعالی آپ کو دونوں جہانوں میں ہمیشہ کامیاب و کامران ، خوش و خرم اور پر سکون رکھے۔ آمین ثم آمین!!!!!! :love:
  3. مریم افتخار

    مبارکباد تمام اہلِ وطن کو یومِ پاکستان مبارک ہو

    عشق و آزادی بہارِ زیست کا سامان ہے عشق میری جان آزادی میرا ایمان ہے عشق پر کر دُوں فدا میں اپنی ساری زندگی اور آزادی پہ میرا عشق بھی قربان ہے یومِ پاکستان مبارک !
  4. مریم افتخار

    تماشائی؟ ×

    تماشائی؟ ×
  5. مریم افتخار

    این ٹی ایس اور دیگر ٹیسٹ کے بارے میں گفت و شنید

    بھیا! ہم تو بات ہی جابز والے این ٹی ایس کی کر رہے ہیں۔۔۔ جو آج کل ہو رہا ہے۔ چند ایک لوگ سیلہکٹ ہو پاتے ہیں اور پچاس ہزار سے اوپر لوگ دیتے ہیں۔۔۔ اگر ہر ایک سے ہزار بھی لیں تو بھی یہ اوپر کا کھاتہ ہے۔
  6. مریم افتخار

    این ٹی ایس اور دیگر ٹیسٹ کے بارے میں گفت و شنید

    آپ کی بات سے اتفاق ہے۔۔۔ مگر اس کی اصلیت یہ ہے کہ پیسہ بٹورا جائے۔۔۔۔ اتنے زیادہ کینڈیڈیٹس کی فیسز۔۔۔۔۔۔ جن میں سے چند ایک ہی منتخب ہو پاتے ہیں۔۔۔۔ ایسا کہا جاتا ہے۔۔۔۔ اس بارے میں آپکی کیا رائے ہے؟
  7. مریم افتخار

    جشن تیرہ شبی منانا ہے ۔ فاتح الدین فاتح

    قیس کو بالکا سمجھتا ہے چار حرف اس پہ بھی، دوانہ ہے ہم بھی قارون سے کہاں کم ہیں فاقہ مستی بڑا خزانہ ہے :applause::notworthy::music:
  8. مریم افتخار

    لڑکیاں۔۔ہاہاہا

    رگِ ظرافت ڈھونڈنے کے لیے ایم اے کی بجائے ایم بی بی ایس کی ضرورت ہے ۔ :)
  9. مریم افتخار

    لڑکیاں۔۔ہاہاہا

    مُجھے اختلاف ہے جنابِ والا۔۔۔۔ اِس ہورر سٹوری کا سیکوئیل سسرال میں جا کے سٹارٹ ہوتا ہے۔۔۔۔۔ شوہر اور اس کے گھر والوں سمیت ۔۔۔۔۔مزید ٹارچر کِیا جاتا ہے ، کم نہیں !!!
  10. مریم افتخار

    میں جو سر بسجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا ۔۔۔۔ وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو...

    میں جو سر بسجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا ۔۔۔۔ وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
  11. مریم افتخار

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    ثم آمین!!! :) آپ کی محبت نے وہاں پہنچا دِیا ہے جہاں کی میں ہُوں بھی نہیں۔۔۔۔۔ اللہ تعالی آپکو دونوں جہانوں میں ہمیشہ کامیاب و کامران ، خوش و خرم اور پر سکون رکھے۔ آمین ثم آمین۔ دیر آید درست آید :love:
  12. مریم افتخار

    کیا ہے شوق نے مضطر کہ ایک حمد کہوں

    بہترین کاوش ! چند اشعار نے تو دل موہ لِیا !!!! مجھے یہ بتائیے کہ یہ نظم کی کون سی قسم ہے؟
  13. مریم افتخار

    تُم غزلوں کے شہزادے ہو،تُم فاتح ہو(غزل)

    میں نے ان سے کہا تھا کہ آپ جاسمن بجو کے لیے لکھیں جوابی غزل ۔۔۔کیونکہ انہوں نے کہا تھا نا کہ الفاظ نہیں مل رہے۔۔۔۔ کیونکہ آپ تو غزلوں کے شہزادے ہیں ، آپ لکھ سکتے ہیں۔
  14. مریم افتخار

    تعارف تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔

    آمین ثم آمین! چنگے تُسی پنجابی او جی۔۔۔۔۔ پنجابی دا جواب اُردو چے دیندے او :)
  15. مریم افتخار

    آئین کو ہم نے جو لتاڑا نہیں ہوتا

    پیری میں بھی ہے عہدِ شباب اپنا سلامت ہمسائی نے ورنہ مجھے تاڑا نہیں ہوتا شادی بھی ہوئی اس کی تو ماجھے سے ہوئی ہے ہوتی جو کسی اور سے ساڑا نہیں ہوتا بہت اچھے بھئی بہت اچھے !
  16. مریم افتخار

    تعارف تعارف

    بھیا! کچھ مُجھ ایسے کھوٹے سِکّے اس نظام میں بِنا حفظ کے بھی چل رہے ہیں۔۔۔۔ ہمت نہیں ہارنی اچھے بھیا! "نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں :)" دلی خوشی ہوئی جان کر کہ آپ سلسلہ تعلیم جوڑنے والے ہیں۔۔۔۔ کِیپ دا سپِرِٹ اَپ! سٹے بلیسڈ!!!:)
Top