میرا پیارا شہر چیچہ وطنی!
میرا شہر مُجھے بے حد پیارا ہے ، اس کی ہر شے سے انسیت ہے۔ میری خواہش ہے کہ میرے شہر سے کوئی مشہور شخصیت برآمد ہو۔
اور وہ مشہور شخصیت راقم الحروف ہو! :ROFLMAO:
چیچہ وطنی کی نمایاں خصوصیت چیچہ وطنی کا جنگل ہے۔ اس جنگل کا شمار پاکستان کے بڑے جنگلات میں ہے۔ نباتیات کی...