لوگ اب تک شش وپنج میں ہیں کہ چوہدری عبدالغفور کے اعمال زیادہ سیاہ ہیں یا اُن کی صورت؟ ان کے خاندان میں کوئی بھی ایسا سیاہ چہرہ لے کر پیدا نہیں ہوا، کرتوت شاید اُن کے زیادہ سیاہ ہوں گے، لیکن چہرے کی سیاہی میں انہی کو یدِ طولیٰ حاصل ہے
بہترین اور بےساختہ جملہ۔۔۔۔ بہت لطف دے گیا۔۔۔۔