اور ہم تو آسان اردو والے ہیں۔۔۔ کجا یہ کہ سلاست و روانی، بامحاورہ اور خالص ہونے جیسی کڑی شرائط سے عہدہ برآ ہو سکیں۔۔۔ لہذا متلاشیان اردو میں خود کو شمار کرتے ہوئے باہر باہر سے اہل زباں کو باتیں کرتے دیکھ کر خوش ہو لیا کریں گے۔ :) ہاں بس جس بات کی تمنا کریں گے وہ یہ کہ صحت تلفظ جیسے پہلو کو بھی...