ہم نے سن اور دیکھ تو ان کو بھی رکھا ہے۔۔۔۔ لیکن وہ نگاہِ مومنانہ جس سے آپ کسی بڑھیا کو تاکتے ہیں۔۔۔ اس سے محرومیت کا احساس دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔۔۔۔ ;):devil:
تو آپ کیا ہمیں بےخبر سمجھے ہیں۔۔۔ جو ہمارے عنوان کو اندھیرے کا تیر سمجھ رہے ہیں۔۔۔۔ :cautious:
اگلی بار جب دنیا کے گرد چکر پورا کریں۔۔۔ تو مجھ سے پاؤ بھر مکڑی کا جالا لیتے جائیے گا۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
:bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug:
پھر آج ہوجائے کچھ وطن پر۔۔۔ ویسے مجھے یاد آریا ہے کہ آپ نے آٹھ اکتوبر اور یوم دفاع والی تحاریر نہیں پڑھیں۔۔۔۔ کیوں:cautious:
یہ سوال تو زبیر مرزا بھائی پوچھے بغیر رہ نہیں سکتے۔۔۔۔ ;)
سلمانے جواب غلط ہے۔۔۔۔ ذرا سوال کی نوعیت پر از سرِ نو غور فرماؤ۔۔۔۔:devil::rollingonthefloor: