مبارکباد منصور مکرم کو سالگرہ مبارک

نیرنگ خیال

لائبریرین
جناب منصور مکرم کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک۔۔۔۔ :)

happy-birthday-cupcakes.jpg


birthday-12v.jpg
 
بہت بہت مبارک ہو منصور مکرم بھائی۔۔:party::birthdaycake::giftwithabow:
ویسے کون سی سالگرہ ہے آپ کی۔ کہیں آپ بوڑھے تو نہیں ہوگئے ؟؟؟؟:grin:
اور مجھے یہ سمجھ نہیں آتا کہ نین بھائی کو دوسروں کی سالگرہ کا کیسے پتا چل جاتا ہے۔۔۔:idontknow:
مجھے تو اپنی بھی یاد نہیں رہتی۔۔:confused:
یہ تو سعود بھائی کا بھلا ہو جنھوں نے اس دفعہ یاد دلادی۔۔۔:bighug:
 

شمشاد

لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو منصور مکرم بھائی۔

اپنی سالگرہ کا کیک جیہ کو کھلانا مت بھولیے گا۔ ہو سکتا ہے اسی طرح اس کا غصہ کچھ کم ہو جائے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو منصور مکرم بھائی۔۔:party::birthdaycake::giftwithabow:
ویسے کون سی سالگرہ ہے آپ کی۔ کہیں آپ بوڑھے تو نہیں ہوگئے ؟؟؟؟:grin:
اور مجھے یہ سمجھ نہیں آتا کہ نین بھائی کو دوسروں کی سالگرہ کا کیسے پتا چل جاتا ہے۔۔۔ :idontknow:
مجھے تو اپنی بھی یاد نہیں رہتی۔۔:confused:
یہ تو سعود بھائی کا بھلا ہو جنھوں نے اس دفعہ یاد دلادی۔۔۔ :bighug:
ابھی تو میرے سے کل تلمیذ سر کی سالگرہ رہ گئی ہے۔۔۔۔ ان کو بھی تاخیر سے ہی سہی بہت بہت سالگرہ مبارک :)
 

منصور مکرم

محفلین
جناب منصور مکرم کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک۔۔۔ ۔ :)

happy-birthday-cupcakes.jpg


birthday-12v.jpg
واوووووو
اتنا خوبصورت اور پیارا میرا پسندیدہ چاکلیٹی کیک۔
لگتا ہے صرف اس کیک کیلئے یہ سالگرہ کئی بار منانی پڑے گی۔
بہت بہت شکریہ نیرنگ بھائی
آپ یاد نہ دِلاتے تو میں تو بھول ہی گیا تھا۔
 

منصور مکرم

محفلین
بہت بہت مبارک ہو منصور مکرم بھائی۔۔:party::birthdaycake::giftwithabow:
ویسے کون سی سالگرہ ہے آپ کی۔ کہیں آپ بوڑھے تو نہیں ہوگئے ؟؟؟؟:grin:
اور مجھے یہ سمجھ نہیں آتا کہ نین بھائی کو دوسروں کی سالگرہ کا کیسے پتا چل جاتا ہے۔۔۔ :idontknow:
مجھے تو اپنی بھی یاد نہیں رہتی۔۔:confused:
یہ تو سعود بھائی کا بھلا ہو جنھوں نے اس دفعہ یاد دلادی۔۔۔ :bighug:
انیس بھائی بہت بہت شکریہ:)
نین بھائی کا واقعی کمالی آدمی ہے۔
 
Top