ڈرتے ڈرتے ایک سوال میں بھی کرنا چاہوں گا کہ
جب غلام اور لونڈیوں کا سسٹم مروج تھا تو کیا ان غلام اور لونڈیوں کو sub-human قسم کی مخلوق سمجھا جاتا تھا، یا عام انسانوں والے حقوق بھی تھے؟
فکر نہ کریں جناب۔
کل ہی میرے بےنظیر انکم والے پچیس ہزار نکلے ہیں۔ وہی میسج چوہدری صاحب کو فارورڈ کر دیتا ہوں۔ امید ہے کہ چوہدری صاحب بقایا کے 20673 جلد لوٹا دیں گے۔