نتائج تلاش

  1. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    9ویں وکٹ بھی گر گئی۔
  2. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    دہلی کی حالت پہ ان کے فینز کے لئے مصحفی کا شعر عرض ہے۔ اے مصحفی تو ان سے محبت نہ کیجئو ظالم غضب کی ہوتی ہیں یہ دلی والیاں
  3. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    دہلی میچ ہارا ہی چاہتا ہے۔
  4. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    دہلی کی آتے ہی دو وکٹیں گر چکیں۔
  5. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہی سوال دو تین بار پوچھا تو عظمیٰ جی نے ایسی مراسلت پہ بھی پابندی لگا دینی۔
  6. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    آخری اوور میں فقط ایک رن دے کر 3 وکٹیں گرا لی گئیں۔ زبردست باؤلنگ۔ حتمی سکور 200 رنز۔
  7. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چیف جسٹس نے فرمایا ہے کہ اگر سپریم کورٹ کی عمارت غیرقانونی ہے تو اس کو بھی گرا دیں۔ ساتھ ہی عدالت نے بنی گالہ میں تعمیرات ریگولر کرنے کا حکم بھی دیا۔
  8. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    19 اوورز میں 199۔
  9. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    رانا جی بھی آؤٹ۔
  10. یاز

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    برادرم راحیل فاروق بھی غیاب لئے ہوئے ہیں۔
  11. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    220 سے اوپر کا ٹارگٹ ہونا چاہیے۔
  12. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    گل اور رانا صاحب مل کر گل فشانی کریں گے۔
  13. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    اور رسل 12 گیندوں پہ 41 رنز بنا کر آؤٹ۔ اس میں 6 چھکے بھی شامل ہیں۔
  14. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    رسل کے بے تحاشا چھکے۔ 17 اوورز میں 177 پہ 4 آؤٹ۔
  15. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبلہ آپ کا فرمایا تو مستند ہی ہو گا۔
  16. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    کولکتہ والے دہلی کی خوب مار لگا رہے ہیں۔
  17. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سمجھ نہیں آئی۔۔۔ یہ سنجیدہ بات ہے یا پرمزاح؟
  18. یاز

    تعارف میرا تعارف

    السلام علیکم اردو محفل پر خوش آمدید بھائی۔
  19. یاز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اس کے موضوع اور تھیم پہ بھی کچھ روشنی ڈالیے گا۔
Top