آپ سے پہلے بھی کچھ احباب نے تقریباً یہی بات فرمائی ہے۔ چلیں یہ خوش آئند بات ہے کہ اسلام کی واضح اجازت کو بھی ہم جدید دنیا کے قوانین کی روُ سے محدود کئے جانے کو درست تسلیم کرتے ہیں۔
یہ خاصی اہم بات ہے۔ اسی تناظر میں کئی اور ایسے معاملات بھی ہیں جن میں جدید دور کے قوانین یا کوڈ آف کنڈکٹ کو مدِ نظر...