میں نے بہت سنجیدگی سے کہا ہے کہ کوئی ایسی ایپ ہو جو موبائل کے دیگر استعمال کے دوران آن سکرین تازہ ترین صورتحال مہیا کرتی رہے تو بہت سوں کا بهلا ہو جائے۔
ہانڈی کے لیے کوئی موبائل ایپ ہونی چاہیے. تاکہ ہانڈی کی تازہ ترین صورتحال لائیو دکهتی رہے۔
اگر آپ ایسا کچھ بنانے میں کامیاب ہو گئیں تو دنیا کی بہت بڑی آبادی ( بشمول میرے ) پر آپ کا احسان عظیم ہو گا۔
یہ حمیرا عدنان صاحبہ کا بہت بڑا احسان ہے کہ محفل میں جمود طاری نہیں ہوتا۔
کچھ نہ کچھ چلتا رہتا ہے ورنہ مرحوم دهاندلی دهرنوں اور گو نواز گو کے بعد محفل بهی لاغر و ظعیف ہوئی پڑی تھی.
کوشش میں حرج نہیں۔
کم از کم تحقیق غلط ثابت کر دیجیے گا۔ اور تحقیق کے رد کرنے والے مضمون کے آخر میں بےشک پنجابی محاورہ بھی شامل ہو جائے تو یونیورسٹی آف میڈرڈ والوں کو لگ پتہ جائے گا
دهرنے کے بعد سے سیاسی خبریں تو محفل سے روٹھ ہی گئی تھیں۔ سیاسی محفلین کی اکثریت بھی نس پج گئی ہے۔
arifkarim صاحب آئیے ذرا اپنی محبوب دهرنا و دهاندلی پارٹی کے بارے میں کچھ فرمائیے۔:p
بلوچستان کے کچھ علاقے جو میں گهوم سکا وہاں اب بهی بارٹر سسٹم رائج ہے۔ میں نے خود خشک دودھ دے کر مرغیاں خریدی ہیں۔
رہی بات برصغیر کے زمینداروں کی تو یہ سلسلہ اب بهی جاری و ساری ہے۔