عبداللہ صاحب نئے بنے پل کا روزانہ معائنہ کرنے جاتے ہیں۔ رات بھی ضد کر ڈالی۔ ویسے وہ پل کو wulکہتے۔ پاپا : "عبداللہ یار پل ہوتا ہے"
عبداللہ: "نہیں ول ہوتا ہے ":cool:
اچها ہیرو صاحب چلتے ہیں۔ موصوف اپنا چوہا اور سانپ (ربڑ کے بنے ہوئے ) بهی ساتھ لے گئے اور وہاں کہیں گرا آئے۔ گهر پہنچ کر علم ہوا تو...