پیشکردہ ساری صورتحال سے ذرا برابر بهی مفر نہیں بالکل ایسے جیسے موت سے۔۔:p
باقی آپ نے حسب عادت کچھ اوکهے الفاظ لکھ ڈالے جن میں سے اکا دکا کا مطلب جملے کے مکمل ہونے پر ہمیں سمجھ تو آ جاتا ہیں پر یہ ہیں کیا، ککه نہیں پتہ. ذرا ان الفاظ کو سادہ زبان میں سمجها دی جئے۔
گردونِ دوں ۔۔ یہ گردن میں و...