اگر 2 یا 2 سے زائد افراد نے اسے قتل کیا تو پهر صورتحال کیا ہو گی ۔۔۔
اور اگر کسی خاتون نے قتل کر دیا تو پهر۔۔۔
یا قتل کرنے والا بهی قتل ہو گیا تو پهر۔۔۔
اس وچاری دا کی بنے گا۔۔ میں تے سوچی پے گیاں
یہ شعر کافی ضخیم ہے۔ جنت سے نکالے جانے کی بات ہو رہی کہ اگر آج کا انسان بہت تهکا اور چور چور ہے تو اس کی وجہ یہ کہ وہ بہت بلند مقام سے نیچے پهینکا گیا ہے۔ شاید کوئی اس سے بہتر تشریح بهی ہو۔
ہادیہ
آپ کی بات کسی حد تک ٹھیک ہے لیکن تصدیق وغیرہ کا کام زیادہ تر سیاسی لوگ کرتے ہیں یا پھر آپ کے واقف کار یا جاننے والے افسران۔
بہرحال رشوت وغیرہ کا عنصر اس میں شامل ہو سکتا ہے
اچھا۔۔۔مجھے آج تک ایسا کوئی اتفاق نہیں ہوا۔ بلکہ مجھے تو اکثر یہ خدمت گھر میں ہی مہیا ہو جاتی ہے۔ اور اس کی وجہ مراسلہ نمبر 27 والے صاحبآپ کے بہترین دوست( بیسٹ فرینڈ) کا تعارف'] [/URL]ہیں