ایک میراثی بیمار ہو گیا۔ ڈاکٹر کے پاس گیا تو اس نے بہت زیادہ فیس مانگی۔ بڑی منتیں کرنے پر بھی ڈاکٹر نے اسے رعایت نہ دی اور پورے پیسے لئے۔جب وہ جانبر ہو گیا تو اب وہ سارے گاؤں میں ڈاکٹر کے بارے میں لوگوں کو قصے سناتا پھرتا تھا۔ آپ بھی سن لیں کہ وہ کیا سنا رہا تھا:
میں خواب وچ مر گیا تے فرشتے...