نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

    خوش آمدید احمد بھائی۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    نظم: مجھے انجان رہنے دو ٭ محمد تابش صدیقی

    مجھے انجان رہنے دو ٭ مجھے خاموش رہنے دو ذرا کچھ دن مجھے مدہوش رہنے دو ابھی تو کچھ نہیں بگڑا ابھی تو میرے گھر آنگن کا ہر موسم سہانا ہے ابھی احساس دنیا کی حسیں بانہوں میں سوتا ہے مجھے کچھ دیر رہنے دو طرب انگیز خوابوں میں مجھے منزل نظر آتی ہے صحرا کے سرابوں میں مجھے لاعلم رہنے دو ابھی تو کچھ...
  3. محمد تابش صدیقی

    جتنا انمول ہے یہ صحرا، اتنے ہی خاص ہیں یہاں کے چرند ، پرند !

    باقی جانوروں نے تصویر بنوانے سے انکار کر دیا؟
  4. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

  5. محمد تابش صدیقی

    قتیل شفائی نظم: بتاؤ کیا خریدو گے؟

    بتاؤ کیا خریدو گے؟ جوانی، حسن، غمزے، عہد، پیماں، قہقہے، نغمے رسیلے ہونٹ، شرمیلی نگاہیں، مرمریں بانہیں یہاں ہر چیز بکتی ہے خریدارو! بتاؤ کیا خریدو گے؟ بھرے بازو، گٹھیلے جسم، چوڑے آہنی سینے بلکتے پیٹ، روتی غیرتیں، سہمی ہوئی آہیں یہاں ہر چیز بکتی ہے خریدارو! بتاؤ کیا خریدو گے؟ زبانیں، دل، ارادے،...
  6. محمد تابش صدیقی

    درد سے میرا دامن بھر دے، یا اللہ! ٭ قتیلؔ شفائی

    درد سے میرا دامن بھر دے، یا اللہ! پھر چاہے دیوانہ کر دے، یا اللہ! میں نے تجھ سے چاند ستارے کب مانگے روشن دل، بیدار نظر دے، یا اللہ! میرے کاندھے جس کو اپنا جان سکیں مجھ کو سوچنے والا سر دے، یا اللہ! دھوپ میں چلنے والے موم کے لشکر کو کوئی سایہ دار شجر دے، یا اللہ! سورج سی اک چیز تو ہم سب دیکھ...
  7. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    خان صاحب۔ دو چار کلومیٹر ضروری نہیں کہ ایک ہی ڈائریکشن میں چلا جائے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    مہر نستعلیق ڈیسکٹاپ کا بھی لوگ پوچھتے رہتے ہیں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    دراصل میری توجہ سوال پر تھی۔ تو یہی سمجھا کہ جواب ڈیسکٹاپ ورژن کے حوالے سے ہے۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    لفظ چائے والے اشعار

    بڑی بات ہے۔ ایک کپ میں ہمارا دن نہیں گزرتا، انہوں نے ہفتہ گزار لیا۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    چھکوں کے شوق نے ہی تو خراب کر رکھا ہے اسے۔ عمران نذیر پارٹ ٹو
  12. محمد تابش صدیقی

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

    یہاں ایک نیویارکر پیزا ہے، مگر ابھی تک کھانے کا اتفاق نہیں ہوا، تعریف سنی ہے۔ اسی طرح ایک 14تھ سٹریٹ پیزا کی بھی کافی تعرہف سنی ہے، مگر موقع نہیں ملا۔
  13. محمد تابش صدیقی

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

    جی بالکل پاکستانی سٹائل :) مگر عام بیکریز سے بالکل مختلف۔
  14. محمد تابش صدیقی

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    بہتری کی خواہش تو رہنی چاہیے۔ مگر ہمارے لحاظ سے تو یہ بھی ایک آئیڈیل ٹرپ رہا۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

    نام پہلی دفعہ سنا۔ :)
Top