اچھا سلسلہ ہے۔ اگر آرکائیو ڈاٹ کام یا کہیں بھی بک پی ڈی ایف یا ای بک کی صورت میں موجود ہو، تو اس کا ربط فراہم کرنا بھی سود مند رہے گا۔
یا کم از کم پبلشر کی معلومات۔ :)
آج اسلام آباد یونائٹڈ اور لاہور قلندرز کا میچ ہے۔
کیا اسلام آباد کی ٹیم پوزیشن مستحکم کر پائے گی؟
یا لاہور کی ٹیم پہلی جیت حاصل کر پائے گے؟
رومان کے بعد رسل بھی ان فٹ ہو چکا ہے، جو اسلام آباد کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔