نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    میک کالم اور نرائن نے رنز آگے بڑھائے ہیں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سترہ اوورز میں ایک سو تیئیس پر چار آؤٹ۔
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کافی کنٹرول کر لیا ہے اسلام آباد نے۔ سترہویں اوور میں 122 پر 3 آؤٹ
  4. محمد تابش صدیقی

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    لگتا ہے موصوف کا سب سے اہم کام مرنا ہی تھا۔ :) اللہ مغفرت فرمائے۔ آمین۔
  5. محمد تابش صدیقی

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    یہ موبائل کیبورڈ کی پھرتیوں کا کمال ہے
  6. محمد تابش صدیقی

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    خبریں تو آپ دنیا جہان کی لگاتے ہیں۔ چلیں ا بہانے کچھ معلوم بھی ہو جائے گا۔
  7. محمد تابش صدیقی

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    میں محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو نامزد کرتا ہوں۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    جہاں تک میرا خیال ہے عدنان بھائی نے بھی سوال کرکٹ میں جس شہر سے تعلق رہا، اس حوالے سے ہی کیا ہو گا۔ :P
  9. محمد تابش صدیقی

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    اس سوال نے کنفیوز کیا۔ کہ پاکستان میں آ کر کراچی سے ہی کرکٹ کھیلی۔ میں نے اس سوال کو کراچی سے تعلق کے حوالے سے لیا۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    چلیں ایک سیدھا سیدھا سوال شارجہ ٹورنامنٹ سے منسلک رہے؟
  11. محمد تابش صدیقی

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    اس سوال کا مطلب آپ کے نزدیک کیا تھا؟
  12. محمد تابش صدیقی

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    ان کی فیملی میں تین نسلوں نے ٹیسٹ کرکٹ کھیلی ہے؟
  13. محمد تابش صدیقی

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ رہے؟
  14. محمد تابش صدیقی

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    اب سوالات کی تعداد بتا دیں۔ :p
Top