یہاں اسلام آباد میں یہ حال ہے کہ ایک پرائیویٹ ہسپتال میں جب میرے بھائی کی بیٹی ہوئی، اور اس نے مٹھائی لا کر ہسپتال کے عملے کو دی۔ تو وہ ایک دوسرے کی شکل دیکھتے ہوئے جھجک رہے تھے۔ بھائی نے وجہ پوچھی اور حیرت کا اظہار کیا تو انھوں نے جواب دیا کہ بیٹی کے والدین سے تو ہمیں مٹھائی مانگتے ہوئے شرم آتی...