نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد تابش بھائی کو تیرہ ہزاری منصب مبارک ہو!

    بہت شکریہ خالد بھائی۔ دعا کیجیے کہ کچھ مفید مراسلہ جات کر سکوں۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد تابش بھائی کو تیرہ ہزاری منصب مبارک ہو!

    شکریہ قبول کیجیے۔ مرشد کے لغوی معنی بتائیے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد تابش بھائی کو تیرہ ہزاری منصب مبارک ہو!

    شکریہ یاز بھائی۔ کبھی ہم پاس پاس تھے۔ اب میں یہاں کوہلی اور عمر اکمل کی مثال دینا مناسب نہیں سمجھتا۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد تابش بھائی کو تیرہ ہزاری منصب مبارک ہو!

    شکریہ فرقان بھائی۔ آپ نے چائے پانی پر روک لیا، ورنہ میں نے تو پندرہ ہزار کی دوڑ میں حصہ لیا ہوا ہے۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اور میچ جیت لیا گیا ہے۔ شکریہ رانچی شریف
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اسلام آباد کی جانب سے دلچسپ بنانے کی تمام کوشش پر کراچی والے پانی پھیرتے ہوئے
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    مزید دلچسپ بنانے کے لیے سٹریٹجک ٹائم آؤٹ
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ڈومنی جی کوشش تو کر رہے ہیں دلچسپ بنانے کی
Top