دسمبر میں کراچی سے واپسی پر ٹرین کی کھڑکی سے پنجاب کے ایک گاؤں کی تصاویر لی تھیں۔ :)
پنجاب کا ایک گاؤں گزرا تو سوچا کہ زندگی کے اس رنگ کو بھی محفوظ کیا جائے۔ مجھ جیسے لوگ، کہ جو کبھی اس ماحول سے مانوس نہ رہے ہوں، ان کے لیے یہ مناظر بہت کشش کا باعث ہوتے ہیں۔ اس میں زندگی کی سختیوں کے...