جی ہاں ۔ چھان بور اس لیے کہ یہ آٹے کو چھلنی سے چھاننے پر حاصل ہوتا ہے ۔
جب ہم چھوٹے تھے تو گلیوں میں تھیلوں پر دھات ،پلاسٹک، اخبار اور دیگر ریسائکنلگ کی جانے والی اشیاء خریدنے والے پھرا کرتے تھے۔ وہی لوگ چھان بور بھی خریدا کرتے تھے ۔
وہ گلیوں میں اسی طرح آواز لگایا کرتے تھے ۔ٹین ڈبے والا ۔...