پھر چائے زیادہ ہو جائے گی مگر پیٹ میں شکر تو اتنی ہی جائے گی۔
شکر نکالنی ہے دراصل ۔
ویسے سالن میں سے نمک کم کرنے کے لیے ہماری امی تھوڑا سا گندھا ہوا آٹا ڈال دیتی تھیں ۔ اور نمک کم ہو جاتا تھا ۔
لیکن یہاں ناکامی کا سارا ملبہ تو علقمی پر نہیں ڈالا گیا شاید ۔ البتہ علقمی کا کردار یہی تھا جو بیان ہوا ۔ ممکنہ ناکامی کے تمام اسباب کا مکمل تجزیہ ایک وسیع اور اہم کام ہے جو حکمرانوں کی حکومت اور حکمت عملی کا تقاضا ہوتاہے ۔