پہلے پانچ کلو والا برتن بھرا جائے گا ۔
پھر اس سے تین کلو والا برتن بھرا جائے گا۔
اب تین کلو والا واپس آٹھ کلو میں ڈال دیا جائے گا۔
پانچ کلو والے میں جو دو کلو بچا وہ تین کلو والے میں ڈالا جائے گا۔
اب پانچ کلو والے کو پھر بھرا جائے گا ۔
پھر اس میں سے تین کلو والے میں ایک کلو ڈالا جاسکے گا...