زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آئیں گپ شپ کریں
ارے نہیں بھائی ! پراٹھے زیادہ بہتر ہیں لیکن ذرا وقت زیادہ لگتا ہے ۔میں اپنی پسند کے مطابق قدرے خشک گندھے آٹے کے ذرا کرارے بناتا ہوں ۔
سید عاطف علی
Post #946
مئی 19، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
خیر نوڈلز بھی اچھی ہیں لیکن پراٹھوں کو ریٹائر نہیں ہونا چاہیئے ۔ دونوں آپشنز اچھے ہیں ۔نوڈلز البتہ ہینڈی اور کوئک ہوتی ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #945
مئی 19، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
بالکل درست آپا ۔ صبح صبح مزیدار لگیں نوڈلز مجھے ۔
سید عاطف علی
Post #938
مئی 19، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
آج صبح 5 بجے کچن میں پراٹھا پکانے گیا کہ دل چاہ رہا تھا ۔ سامنے نوڈلز نظر آئیں تو سُستی میں وہی بنالیں اور ناشتہ اسی کا کرلیا ۔ ۔ ۔ دیکھو تو سہی نوڈلز اور ناشتہ ۔
سید عاطف علی
Post #935
مئی 19، 2021
فورم:
گپ شپ
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
نالہ و فریاد
سید عاطف علی
Post #4,652
مئی 19، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
جون ایلیا
کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے
واہ ۔عمدہ شعر ہے ۔
سید عاطف علی
Post #39
مئی 19، 2021
فورم:
پسندیدہ کلام
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
کچھ اور بھی ہیں لیکن یہ مطلوب لگتا ہے ۔ برہان قا طع
سید عاطف علی
Post #4,648
مئی 19، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گپ شپ کریں
شرارت نہیں !!! بٹیااااا !!!
سید عاطف علی
Post #846
مئی 19، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
یوں تو کچومر بھی ہر کہیں بن سکتا ہے ۔
سید عاطف علی
Post #839
مئی 19، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ایسا نہ کہو بھئی ۔ یہ سرحد کے قریب کے علاقے ہیں یہاں شیاطین گھومتے ہیں ۔ محفوظ میدانوں میں پیار سے کھیلو ۔
سید عاطف علی
Post #832
مئی 19، 2021
فورم:
گپ شپ
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
ب ا ی ر ن و ا د ا ن
سید عاطف علی
Post #4,642
مئی 19، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
غزل: صبح آئی تھی مگر کانچ اٹھاتے گزری ...
واہ راحل بھائی بہت خوب ۔ ہم نے تو یہ غزل آج پڑھی ۔ خوب ۔
سید عاطف علی
Post #28
مئی 19، 2021
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
سب کی کہانی
سید عاطف علی
Post #4,640
مئی 19، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
خ ن ر ن ی ا ی ل گ
سید عاطف علی
Post #4,633
مئی 19، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
صحیح کہا بٹیا ۔ پروفیسر ،،، وہ بھی غائب دماغ نہیں بلکہ ڈبل دماغ والے ۔
سید عاطف علی
Post #4,630
مئی 19، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
سید عاطف علی
Post #4,596
مئی 18، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گپ شپ کریں
اپنے نام میں تدوین کی دست برداری پر
سید عاطف علی
Post #322
مئی 18، 2021
فورم:
گپ شپ
مشاعرہ، تہذیب اور انڈے ٹماٹر
بلاول بھٹو زرداری سے واقف نہیں آپ ابھی ۔
سید عاطف علی
Post #29
مئی 18، 2021
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
مشاعرہ، تہذیب اور انڈے ٹماٹر
زبردست آپا۔ دو کلو انڈے اور دو درجن ٹماٹر ، بلاول کی طرف سے ۔ ہماری طرف سے بہت داد و تحسین کے غلغلے ،:clap::clap::clap:
سید عاطف علی
Post #26
مئی 18، 2021
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
کروناوائرس ویکسین
غالبا چار طرح کی ہیں ۔ سائنو فارم سائنو ویک سپٹنک ایسٹرا زینیکا آج ہماری فیملی میں پانچ لوگوں کو سائنو ویک لگائی گئی ہے ۔ ترجیح کی بنیاد پتہ نہیں ۔
سید عاطف علی
Post #293
مئی 18، 2021
فورم:
طب اور صحت
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top