میرا خیال ہے کہ دراصل شروع میں پابندی کی گئی تھی اپوائنٹمنٹ کی ۔لیکن لوگوں کی عدم دلچسپی دیکھ کر اور ویکسین سرگرمی کو پروموٹ کر نے کے لیے سہولت کی غرض سے یہ نرمی کر دی۔ یہ اس لیے لگتا ہے کہ زیادہ عمر والوں کی بڑی تعداد کی عدم دلچسپی کے باعث ہی کم عمر والوں کو شامل کر لیا گیا ہے ۔ مجھے تو ایسا...