در اصل ایسا نہیں کہ زمرے کی وجہ سے آپ کچھ کہہ نہیں سکتے اور سیکشن پیدا کرنے سے مسئلہ ہی حل ہو جائے گا ۔مین اس کا مخالف بھی نہیں، البتہ یہاں نارنگیوں سے زمروں میں سیبوں کی گفتگو ایک عام بات ہے ۔ اصل بات موضوع اور نقطہ ہائے نظر کے تنوّع کا ہے جس کے مشاہدات پر مبنی رائے میں نے پیش کی ہے جو محفل کے...