غزنوی، غوری، اور دیگر کو جو آپ نے چھوڑ دیا تھا۔۔۔ جب مغلوں میں لڑائیاں ہوئیں تو نادر شاہ نے بھی موقع ہاتھ سے نہ جانے دیا۔۔۔ اس وقت اسے یہ بھی یاد نہ تھا کہ یہ خون برصغیر کے لوگوں کا ہے یا مسلمانوں کا۔۔۔۔ ویسے تو ہم ان دونوں کو ہی اپنی تاریخ کا حصہ بنانے پر مصر ہیں۔۔۔۔ :D
بلہے شاہ کو بھی کہنا...