ابن انشا۔۔۔ :)
لو جی۔۔۔ یہی تو میں کہہ رہا تھا کہ مغل حکومت کے کمزور ہوتے ہی نادر شاہ نے جب قتل عام کرایا۔ تو اس کو مسلمانوں سے کچھ دلچسپی نہ تھی۔۔۔۔ وہ تو بس سلطنت کی ہوس میں اندھا تھا۔۔۔۔ اور برصغیر میں تو یہ کہانی بارہا دہرائی گئی۔ ویسے برصغیر کے لوگوں کے لیے تو وہ جملہ امر ہے کہ "شکل یوں...