یعنی اب ہم عمر ہم جماعت سے بات کرتے ہوئے ڈر نہیں لگتا۔۔۔۔ لڑکیوں کے چھیڑنے پر تیز دھڑکن لیے وہاں سے بھاگتے نہیں ہو۔۔۔۔۔ ان کی شوخی کی خوشی پر حیرت زدہ نہیں رہتے۔۔۔۔ بازار میں نگاہیں مل جائیں تو دل بھر کر تاڑتے ہو۔۔۔ ہر پاس سے گزرتی حسینہ کو خوب تکتے ہو۔۔۔۔ اور محبوب کا سراپا اب بالوں سے شروع...