یہ وہ نوبت ہے جو مسلسل بجتی ہے، خاموشی تبھی طاری ہوتی ہے جب میں دو میں ہوئے مقابلے کے فیصلے کےلیے نیا ریفری لانے کا اعلان کرتا ہوں:battingeyelashes:
چکر وکر کوئی نہیں۔ ایک وہ ہیں جنھیں مشرقی روایات کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے یہ کہا گیا کہ لو اسے سنبھالو اب یہ بڑا ہو گیا ہے، اور ایک وہ جنھوں نے...