اباسین ایکسپریس
ایک ہی ٹرین چلا کرتی تهی، جو غالباً بلور صاحب کی وزارت کے دوران بند کر دی گئی۔ متعدد بار اس پر سفر کرنے کی سعادت حاصل ہوئی ہے۔
اباسین سے متعلقہ ایک لطیفہ بهی یاد آ گیا۔
کوئٹہ کے بارے میں کہا جاتا تها کہ یہاں کوئی بهی ٹرین وقت پر نہیں پہنچ پاتی۔ ایک بار شہر میں یہ خبر گردش کرنے...