پهر تو آپ کو سزا جزا کے اسلامی نقطہ نظر سے متعلقہ جنتی جہنمی کے بجائے کوئی نئی ملحدانہ اصطلاحات متعارف کروانی چاہیئے۔ ساڈیاں کیوں ورت رئے او:cool:
چلیں آپ کو کچھ مزے کا لگا:p
میری نظر سے آج تک ایسے جتنے بهی مراسلے گزرے جن میں کسی کو بهی جہنمی کہا گیا ہو میں نے ان سبهی کو احتیاط برتنے کا کہا ہے۔...