دوسری لائین کا ایک ن مخالف وزژن بهی مارکیٹ میں گردش کر رہا ہے۔
سب شیروں کو ۔۔۔۔۔۔ بنا گیا۔
خالی جگہ کو اپنی استطاعت، ذہنی آوارگی اور ذائقے کے مطابق بهر لیجئے۔ کسی کو نہیں پتہ لگے گا
;)
زبانی کلامی تحریری بتانے سے آپ کی معلومات میں رتی بھر بھی اضافہ نہیں ہونا۔ قسمے :)
کمبل پریڈ کا صحیح سے پتہ تب تک نہیں لگتا جب تک کم از کم ایک بار آپ اسے خود نہ جھیل لیں:p