بہت رانگ کالز آتی رہیں اور اب بھی آتی ہیں لیکن تنگ ہونے والا کوئی سلسلہ نہیں ہوا۔ البتہ جب بھی کوئی کسی کا نام جیسے کہ سلیم، منیر، شوکت یا کوئی اور نام لیکر کہے کہ ان سے بات کرنی ہے تو ہم نے ہمیشہ یہی کہا کہ جی بول رہا ہوں۔۔۔حکم:battingeyelashes:
ہاں البتہ ایک رانگ کال کا بے ربط رابطہ کوئی سال...