پھر تو اور بھی مزا آئے گا :battingeyelashes:
شکریہ تو کب اور کہاں شروع کریں
یہ کیوں اور کس لیے پوچھا ہے زینب
ویسے آ کہنے کو تو یوں بھی کہ سکتی تھیں کہ لوگوں کے بھیجے کے علاوہ آپ اور کیا کھاتی ہیں تعبیر ;)
ارے بابا شرٹ بھی تو رومال کا کام دے سکتی ہے کہ نہیں
ایک وہ زمانہ تھا کہ مرد...