ہاہاہا
ویسے یہ سرار بے ایمانی اور ناانصافی ہے
خواتین کارنر کے لیے ہمیں اتنا انتظار کرنا پڑا اور پاپڑ بیلنے پڑے جبکہ مردوں کو پکی پکائی مل گئی
میری طرف سے ہڑتال ل ل ل ل ل ل ل ل :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
مجھے ایک اور آئیڈیا آیا ہے کیوں نا ایک تھریڈ ہو جہاں...