نتائج تلاش

  1. تعبیر

    زونی، آپ کے دستخط/اوتار کچھ کہتے ہیں

    میں سوچ کر لکھوں گی ماواء ویسے مجھے آپ کا اوتار سمجھ نہیں آتا اگر آپ نے خود کرنا ہو تو خیر ہے ورنہ مجھے بتا دیجئے گا میں پوسٹ کر دونگی اس دن
  2. تعبیر

    اسکول اور کالج کی کچھ یادیں

    کیا اسکول،کالج صرف قیصرانی،طالوت،زیک اور جہانزیب ہی گئے ہیں اور اب میں بھی ؟؟؟ یہ تو میں نے پوچھا ہی نہیں کہ اسکول آپ پہلے دن روتے بسورتے گئے تھے یا خوشی خوشی میں خوب روتے دھوتے وہاں کلاس میں ٹیچر نے کسی بات پر میرے کان مروڑے اور مجھے اب تک یاد ہے کہ اسکے بال بہت لمبے تھے اور لمبی...
  3. تعبیر

    دیسی اشتہارات

    بہت خوب نعمان اچھا لگا آپ کو بھی کچھ پوسٹ کرتے ہوئے دیکھ کر تعبیر سب جانتی ہے :laugh: کب اور کس نے :laugh:
  4. تعبیر

    استنبول/ترکی

    پیچھے پیچھے تو کیا آپ تو لگتا ہے کہ بہت دور نکل گئے ہیں مجھ سے کہ آجکل پکر میں ہی نہیں آتے :( کافی دنوں سے آپ کے ساتھ علیک شلیک ہی نہیں ہوئی نا ایک تو آپکا حال بھی ہماری حکومت جیسا ہے جو کہ صرف دلاسے اور آسرے دیتی ہے بس کرتی کچھ نہیں۔میں یاد کرا دوں کہ آپ کو جہازوں ک تصاویر جو کہ اپکی...
  5. تعبیر

    پاکستان ائیر فورس

    :laugh: :laugh: :laugh: اسین تے انگوٹا چھاپ ہیں سنوں کی پتہ تنصیب دا :) ہاں نا نہیں معلوم :blush:
  6. تعبیر

    محمد علی ۔۔۔۔۔ اسپرے پینٹر

    واہ وجی لگتا ہے کہ اپ کو یہ پینٹر بہت پسند آ گیا ہے میں نے تو مذاق میں کہا تھا کہ میں بھی ایسا پینٹ کر سکتی ہوں
  7. تعبیر

    پاکستان کی مشہور جھیلیں

    ابوشامل میں نے وہ جھلیںیہاں پوسٹ کیں جو سیاحون کی وجہ سے زیادہ مشہور ہیں اگر آپ کے پاس ان جھیلوں کی تصاویر ہیں تو ضرور پوسٹ کریں :) میں نے بھی ایک جھیل دیکھی ہے جس کے بیچ میں نوری جام تماچی کا مقبرہ ہے پر اسکا نام بھول گیا ہے :( میرا بھی وہی زین والا سوال کہ آپ تھے کہاں :confused...
  8. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    السلام علیکم کیا حال چال ہیں سب کے یہ آجکل زین سے میری بات نہیں ہوئی کافی دنوں سے زین آپ ٹھیک تو ہیں نا اور میرے ساتھ بات چیت بند کیوں ہے آجکل ؟؟؟
  9. تعبیر

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو کیا اب بھی آپ صرف ابو شامل کی کہلائینگے :confused: نام کیا رکھا ضرور بتائیے گا
  10. تعبیر

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 10

    :laugh: :laugh: :laugh: زیک نے یہ بھی پوچھا ہے ساتھ میں زیک اپ بھی جواب لکھیں تاکہ مجھے کچھ آئیڈیا ہو :confused:
  11. تعبیر

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    بوچھی یہ محسن اتنا سنجیدہ اور دکھی کیوں ہے اس تصویر میں ویسے تصویر اچھی ہے ماشاءاللہ
  12. تعبیر

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    نہیں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں :cry: :( :cry: :( یہ تھریڈ میں نے پوسٹ کرنا تھا کہ ایک ایک دن گزارا ہے آج کے دن کے لیے اس وقت ائی ہوں اسی لیے تھی محسن سالگرہ بہت بہت مبارک ہو آپ کے اس طرح محفل سے غائب ہونے پر تو سچ مچ یہ تاثر مل رہا ہے کہ آپ آج ہی پیدا ہوئے ہوں جیسے :laugh:
  13. تعبیر

    مبارکباد محترم جناب محمد عبید اللہ کو سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
  14. تعبیر

    مبارکباد باسم کو سالگرہ مبارک

    اوہ ایک بار پھر میں لیٹ ہو گئی اس سیکشن میں آتے ہوئے مجھے اپنا آپ ہمیشہ ٹینٹ سروس جیسا کیوں لگتا ہے جو آخر میں ہی آتے ہیں ٹینٹ اتارنے باسم بچے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ کبے انتہا خوشیاں اور کامرانیاں نصیب کرے صھت اور تندرستی کے ساتھ
  15. تعبیر

    Game of Words

    noble E
  16. تعبیر

    سب خواتین سے ایک سوال

    جبکہ مجھے ڈر تو نہیں لگتا پر اگر میرے قریب کوئی بھی جانور آجائے خواہ وہ بلی ہی ہو تو میری چیخ نکل جاتی ہے ایک ہی کمرے میں یا تو میں رہ سکتی ہوں یا پھر چھپکلی :laugh: میری میرے مسٹر سے پہلی لڑائی بھی اس کمبخت چھپکلی کی وجہ سے ہوئی تھی :blush: میں نے انہیں کہا کہ مجھے اس سے بہت گھن آتی ہے...
  17. تعبیر

    گھروں میں زندگی کی علامت، اکٹھے کھانا کھانا

    مجھے تو یہ پڑھتے ساتھ ہی بھوک لگ گئی میرا بھی یہی ماننا ہے اجکل سب کی الگ الگ مصروفیات اور ٹائمنگز کی وجہ سے یہ روایت تقریباً ختم ہوتی جا رہی ہے
  18. تعبیر

    پاکستان کی مشہور جھیلیں

    جلد ہی پہلے سے پوسٹڈ تھریڈز کے لنک یہاں پوسٹ کرونگی اس کے بعد پھر بھی کوئی رہ گئی ہوں تو انشاءاللہ پوسٹ ہو جائینگی دیر یا سویر
  19. تعبیر

    بلاعنوان تصاویر

    جزاک اللہ آپ بھی سدا خوش رہیں میرے ساتھ ساتھ :laugh: دوست بھی کہتے ہیں پھر اجازت بھی لیتے ہیں کیا دوستوں کو کبھی دعوت کی ضرورت ہوتی ہے :( :mad: :( وہ کیوں
Top