بچپن کے بعد جو سب سے حسین دور ہوتا ہے وہ ہے طالبعلمی کا۔ بس پڑھائی اور امتحان کے علاوہ اور کوئی فکر ہی نہیں ہوتی۔
ہم میں سے بہت سے ارکان ابھی تک طالبعلیم ہونگے یا اپنا وہ سہانا دور ختم کر چکے ہونگے۔ کیوں نا اس دھاگے میں اس یادگار دور کے کچھ حسین پل اور خوبصورت یادیں ایک دوسرے کے ساتھ بانٹی...